عید پر 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

07:43 PM, 13 Apr, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے 21 سے 25 اپریل تک عید کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔ اس ضمن میں وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹٰ فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جمعۃ المبارک 21 اپریل کو پہلی چھٹی ہوگی جبکہ منگل 25 اپریل کو آخری چھٹی ہوگی۔ پاکستان میں عید ہفتے کو ہونے کا امکان ہے۔ 

مزیدخبریں