ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات

10:52 AM, 13 Aug, 2019

محکمہ موسمیات کاکہناہے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج گرم اور مرطوب رہیگا۔

تاہم راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ، فیصل آباد، پشاور، مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ ، مردان، ژوب، قلات، کوئٹہ، مکران ڈویژن،اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٗں ،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ادھر پسرورشہراورگردونواح میں صبح سویرے ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ،گرمی اورحبس کازور ٹوٹ گیا۔

مزیدخبریں