قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ

06:19 PM, 13 Aug, 2026

اسلام آباد(جاوید نور)وزارتِ پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کی سمری ارسال کر دی۔

سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو شام 4 بجے، جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے ہوگا۔ اجلاسوں میں اہم قومی و پارلیمانی امور پر غور کیا جائے گا۔

مزیدخبریں