راس ا لخیمہ : ناخلف بیٹے نے ماں اور باپ کو لڑائی کے دوران آگ لگا دی

راس ا لخیمہ : ناخلف بیٹے نے ماں اور باپ کو لڑائی کے دوران آگ لگا دی

را س الخیمہ:متحد ہ عرب امارا ت کے علاقے راس الخیمہ میں ناخلف بیٹے نے ماں ،باپ کی ڈنٹ ڈپٹ سے تنگ آکر والدین کو کمرے میں بند کر کے  آگ لگا دی ۔تفصیلات کے مطابق عرب شہری نے لڑائی کے دوران اپنے بھائی کو ڈانٹا اور پھر ماں اور با پ کو آگ لگا دی ۔آگ میں جھلسنے کی وجہ سے والدین شدید زخمی ہوگئے اور انہیں فوراََ ہسپتال داخل کروانا پڑا۔ہسپتال انتظامیہ کا کہناہے کہ دونوں میاں بیوی کا جسم کم از کم 90فیصد جھلس چکاہے ۔جب کہ ناخلف شہری نے اپنے بھائی کو بھی آہنی آلے سے مار ما رکر زخمی کیا۔