سٹاک مارکیٹ دس ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سٹاک مارکیٹ دس ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی:پاکستان سٹا ک مارکیٹ دس ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جبکہ سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کااضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ ہی ہنڈرڈ انڈیکس 41,031.88تک پہنچ گیا۔


سٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا آغاز40,514.17جو بڑھ کر41,031.88تک جاپہنچا۔

تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس وقت ہنڈرڈ انڈیکس 40,982.94پر ٹریڈ کررہا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرچار پیسے سستا ہوگیاہے۔