وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس کچھ دیر بعد 

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس کچھ دیر بعد 
سورس: File

اسلام آ باد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں یک نکاتی ایجنڈا منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا-

ریکو ڈیک سے متعلق ای سی سی کے 11 دسمبر کے فیصلوں کی منظوری دی جائے گی ۔ ای سی سی نے ریکو ڈک گولڈ پروجیکٹ سے متعلق 2 اہم منصوبوں کی منظوری دی تھی جس سےمنصوبے کے جلد آغاز کی راہ ہموار ہوگی۔

مصنف کے بارے میں