لاہور: پولیس کارروائی میں یاسر ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار

 لاہور: پولیس کارروائی میں یاسر ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار

لاہور: لاہور شہر کی گلی کوچوں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے یاسر ڈکیٹ گینگ کے 3 ارکان کو مصظیٰ ٹاون پولیس نے گرفتار کر کے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فونز، اسلحہ، موٹر سائیکلں اور دیگر سامان برآمد کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش درجنوں وارداتوں کا اعتراف بھی کیا ہے اور گینگ کے سرغنہ یاسر کی گرفتاری کے لئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں