ننھا تیمور خوبصورتی میں اپنے والدین کو بھی پیچھے چھوڑ گیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکاروں کرینہ کپور اور سیف علی خان نے مداحوں کا انتظار بالآخر ختم کر دیا ہے ، اور اپنے بیٹے تیمور کی پہلی تصویر منظرعام پر آ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کرینہ کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاو نٹ پر جاری کی ۔ ننھا تیمور خوبصورتی میں اپنے والدین کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ۔

سنہرے بال، گرے آنکھیں اور دلکش ہونٹوں کا مالک تیمور اتنا خوبصورت ہے کہ دیکھنے والے بے اختیار بلائیں لینا شروع کر دیںگے۔ بالی ووڈ سپر سٹار پریانکار چوپڑا نے بھی جب تیمور کی تصویر دیکھی تو اس کی تعریف کئے بغیر رہ نہ سکیں اور سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ ”یہ واقعی بہت ہی حیرت انگیز لمحہ ہے اور یہ انتہائی خوبصورت بچہ ہے اور اس کا منہ کرینہ کپور جیسا ہے۔