بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر پھر بلااشتعال فائرنگ کردی

10:07 PM, 13 Feb, 2017

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: بزدل دشمن باز نہ آیا، بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر پھر بلااشتعال فائرنگ کردی۔

بھمبر کے قریب تھوب سیکٹر میں بھارتی فائرنگ سے تین پاکستانی سپاہی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔پاک فوج نے بھیبھارتی فائرنگ کا بھر پور جواب دیا۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی فوج کے جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔

مزیدخبریں