انسان و جانوروں سے مشابہہ پھل اورسبزیاں

کراچی: دنیا بھر کے کسانوں اور صارفین نے ایک مقابلے میں پھلوں اور سبزیوں کی دلچسپ تصاویر بھیجی ہیں جن میں بعض پھل جانداروں سے اس قدر مشابہہ ہیں کہ انہیں دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔

سیب میں چیختا آدمی : سیب کے اس ڈنٹھل کی شکل کچھ یوں دکھائی دے رہی کہ گویا کوئی آدمی بھنور میں پھنسنے کے بعد چیختا ہے۔

رقاصہ گاجر:گاجر ایک مفید سبزی ہے جو دل اور آنکھوں کے لیے بہت اچھی تاثیر رکھتی ہے۔ لیکن کبھی کبھی سبزیاں بھی معمول سے ہٹ کر اگ آتی ہیں جیسے کہ یہ گاجر ایک رقص کرتے ہوئے آدمی کی مانند دکھائی دیتی ہے۔

بطخ نما کدو:پمپ کن کا اوپری ڈھنٹل بطخ کے منہ جیسا دکھائی دے رہا ہے۔

بطکھیرا: اگر بطخ اور کھیرے کے لفظ کو ملائیں تو اوپر والا لفظ بنتا ہے۔ اسی لیے تصویر کی مزید وضاحت ضروری نہیں۔