سندھ حکومت   کا تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان 

05:40 PM, 13 Jan, 2026

کراچی: سندھ حکومت نے شبِ معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، سندھ بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 17 جنوری کو بند رہیں گے۔

مزیدخبریں