ریاستی اداروں اور عدلیہ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، وزیراعظم

11:17 AM, 13 Jul, 2019

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے اور پاکستانی مافیا رشوت، بلیک میلنگ اور دھمکیاں دے رہا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ریاستی اداروں اور عدلیہ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے جبکہ یہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک جمع دولت کا تحفظ چاہتے ہیں۔

مزیدخبریں