کالم نگار عرفان صدیقی اور چیئرمین نئی بات میڈیا گروپ پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبد الرحمان کی ملاقات

کالم نگار عرفان صدیقی اور چیئرمین نئی بات میڈیا گروپ پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبد الرحمان کی ملاقات

لاہور: معروف کالم نگار عرفان صدیقی اور چیئرمین نئی بات میڈیا گروپ پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبد الرحمان کی ملاقات ، عرفان صدیقی نے اپنی کتاب کا تحفہ پیش کیا ۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں عرفان صدیقی نے چیئرمین نئی بات میڈیا نیٹ ورک پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبد الرحمان کو اپنی کتاب کا تحفہ پیش کرتے ہوئے نئی بات نیٹ ورک کے وژن کی تعریف کی ۔

اس موقع پر ملکی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی جبکہ میڈیا کو درپیش چینلجز بھی زیر غور آئے ۔ ملاقات کے موقع پر حمزہ رحمان چودھری اور فائز عمران صدیقی بھی موجود تھے ۔

مصنف کے بارے میں