انوشکا ہمیشہ سے میرے لیے خوش قسمت رہی ہیں، کوہلی

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے درمیان انتہائی قریبی تعلقات ہیں تاہم دونوں کے درمیان کئی دنوں تک اختلافات بھی رہے لیکن انوشکا اور کوہلی ایک دوسرے سے زیادہ عرصے تک دور نہ رہ سکے اور ایک بار پھر ایسے ایک ہوئے کہ کوہلی نے انوشکا کو اپنے لیے خوش قسمت ہی قرار دے دیا۔

12:48 AM, 13 Jun, 2017

مزیدخبریں