جے آئی ٹی نے رحما ن ملک کی حدیبیہ پیپر ملزکیس بارے تحقیقاتی رپورٹ کو غیر سرکاری رپورٹ قرار دیدیا

جے آئی ٹی نے رحمان ملک کو تمام متعلقہ ریکارڈ اوردستاویزات کے ہمراہ اپنا بیان ریکارڈ کرانے کیلئے (آج ) طلب کرلیا،پیپلزپارٹی کے رہنما نے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے مزید مہلت مانگ لی.

01:17 AM, 13 Jun, 2017

مزیدخبریں