کنگ خان اس مرتبہ عید سلمان خان کیساتھ منائیں گے ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اس مرتبہ عید الفطر سلمان خان کے ساتھ ان کی فلم ”ٹیوب لائٹ“ دیکھتے ہوئے منانے کا اعلان کر دیا۔ 10:42 PM, 13 Jun, 2017