ملالہ بھی وینا ملک اور اسد خٹک کی صلح کرانے میدان میں آگئیں لاہور : اداکارہ وینا ملک اور ن کے شوہر اسد خٹک کے درمیان صلح کرانے کے لیے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی بھی میدان میں آگئیں۔ 08:31 PM, 13 Mar, 2017