کراچی : پولیس ، رینجرز سے مقابلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا ، ایک اہلکار شہید

10:33 PM, 13 Mar, 2018

کراچی : کراچی میں پولیس اور رینجرز کا دہشتگردوں سے مقابلہ ، ایک رینجرز اہلکار شہید اور ایک دہشتگرد مارا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں رینجرز اور پولیس کا دہشتگردوں سے مقابلہ ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک رینجرز اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔

ایس ایس پی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ مقابلے کے دوران ایک دہشتگرد بھی ہلاک ہو گیا۔

مزیدخبریں