سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ، فی تولہ قیمت 3 لاکھ 44 ہزار سے تجاوز کر گئی

05:30 PM, 13 May, 2025

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 37 ڈالر اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں ایک روزہ کمی کے بعد دوبارہ اضافہ ہو گیا ہے۔

    فی تولہ سونا 3,700 روپے مہنگا ہو کر 3,44,200 روپے ہو گیا۔    فی 10 گرام سونا 3,173 روپے کے اضافے سے 2,95,096 روپے پر پہنچ گیا۔عالمی منڈی میں سونا 3,258 ڈالر فی اونس پر فروخت ہو رہا ہے۔

مزیدخبریں