اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا

05:52 PM, 13 May, 2025

اسلام آباد: اوگرا نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں 1.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی کر دی ہے۔

    سوئی ناردرن سسٹم: ایل این جی کی قیمت 1.68 ڈالر کم کر کے 11.79 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کر دی گئی۔    سوئی سدرن سسٹم: ایل این جی کی قیمت 13.64 فیصد کم کر کے 10.87 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کر دی گئی۔

اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر قیمتوں میں 12.42 فیصد کمی کی گئی ہے۔

مزیدخبریں