ڈی جی رینجرز سندھ زخمیوں کی عیادت کیلئےسول ہسپتال پہنچ گئے کراچی : ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلا ل اکبر شاہ نورانی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کیلئے سول ہسپتال پہنچ گئے ۔ 05:37 PM, 13 Nov, 2016