ویڈیو: پاکستانی کرکٹ ٹیم گراؤنڈ پہنچ گئی

12:05 PM, 13 Nov, 2022

نیوویب ڈیسک

میلبرن: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فائنل میچ کھیلنے کیلئے کرکٹ گراؤنڈ پہنچ گئے ہیں ۔ فائنل میچ کچھ دیر بعد شروع ہوگا۔ 

مزیدخبریں