تینوں سروسز ایکٹس میں ترامیم کی منظوری

06:06 PM, 13 Nov, 2025

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے تینوں مسلح افواج کے ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دے دی۔

 فیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس فورسز، ایڈمرل آف دی فلیٹ اور مارشل آف دی ایئرکے تقرر کے لیے نئے قواعد طے کیے گئے ہیں۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا عہدہ 27 نومبر سے ختم ہو جائے گا۔

مزیدخبریں