پشاور :سوات اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکٹر سکیل اور 150 کلومیٹر گہرائی میں تھا ۔
زلزلہ کا مرکز پاکستان ،تاجکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے تھے ۔
10:42 PM, 13 Sep, 2021