کراچی میں رہائشی عمارت گرنے سے ہلاکتوں کا خدشہ

03:32 PM, 14 Apr, 2017

کراچی  کے علاقے ماڑی پور میں پرانی اور بوسیدہ عمارت گرنے سے متعدد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیاہے ۔

ریسکیور ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ چکی ہیں ۔ ریسکیو ذرائع نے ابھی تک کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلا ع نہیں دی۔ریسکیو ذرائع کا مزید کہناہے کہ  ابھی تک عمارت کے گرنے کی وجہ نہیں معلوم کی جاسکی ۔ مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہاہے ۔

مزیدخبریں