اب کینسر کی تشخیص کیلئے چیونگم استعمال ہوگی

اسلام آباد: امریکی ماہرین نے کینسر کی تشخیص کرنیوالی چیونگم ایجاد کرلی۔الاباما کی بایوٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایسے مادوں سے خصوصی چیونگم تیار کی ہے جس کی مدد سے فی الحال لبلبے، پھیپھڑے اور چھاتی کے کنسر کی تشخیص کی جاسکے گی۔

06:49 PM, 14 Apr, 2017

مزیدخبریں