یوٹیلیٹی سٹورز پر 700 اشیا کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

لاہور: حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز 700 اشیا کی قیمتوں میں2 روپے سے50 روپے تک کی کمی کرنے کا علان کر دیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق گھی، کوکنگ آئل، چائے، مشروبات، کھجور سمیت 700 اشیا کی قیمتوں میں کمی پر فوری طور پر عمل ہوگا۔

08:15 PM, 14 Apr, 2017

مزیدخبریں