سنی لیون نے سوشل میڈیا پر انتہائی ”شریف“ تصویر شیئر کر کے مداحوں کو حیران کر دیا

سنی لیون نے سوشل میڈیا پر انتہائی ”شریف“ تصویر شیئر کر کے مداحوں کو حیران کر دیا
کیپشن: فوٹو بشکریہ سنی لیون ٹویٹر

نئی دہلی: سنی لیون نے سوشل میڈیا پر انتہائی ”شریف“ تصویر شیئر کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔

سنی لیون سوشل میڈیا پر اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کر کے مداحوں کو محظوظ کرتی رہتی ہیں۔ ان کی زیادہ تر تصاویر غیر مناسب لباس والی ہوتی ہیں، مگر اب انہوں نے اپنی انتہائی ”شریف“ تصویر شیئر کر کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔

سنی لیون نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”باغ میں بیٹھی ہوں۔۔۔ بس آرام کر رہی ہوں۔

ان کی یہ تصویر سامنے آتے ہی لائکس اور کمنٹس کی لائن لگ گئی اور مداحوں نے اپنے جذبات کا اظہار شروع کر دیا۔