بھارتی ٹی وی اداکار کملیش پانڈے نے خودکشی کر لی ۔ مشہور شو ”کرائم پٹرول “ میں پولیس افسر کا کردار ادا کرنے والے ٹی وی اداکار کملیش پانڈے نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا 07:14 PM, 14 Dec, 2016 ندیم حسن کلیر