بھارت میں محبت کاجنون عاشق کو حوالات میں لے گیا

ھارت میں ویلنٹائن ڈے پر محبت کا جنون عاشق کو حوالات میں لے گیا۔ عاشق نے اپنی محبوبہ کو حیران کرنے کیلئے اپنی گاڑی کو 2 ہزار بھارتی نوٹوں سے سجایا مگر یہ طریقہ عوام اور پولیس کو پسند نہ آیا اور انہوں نے عاشق کو جیل پہنچا دیا

05:07 PM, 14 Feb, 2017

مزیدخبریں