فلم ” تارے زمین پر “ کے ننھے سٹار کی بالی ووڈ میں دوبارہ واپسی

ممبئی: بالی ووڈ سٹار عامر خان کی فلم ”تارے زمین پر “ سے شہرت حاصل کرنے والے ننھے سٹار درشیل سفاری کے نئے چہرے نے دنیا کو حیران کر دیا۔ ” تارے زمین پر“ کے ننھے سٹار وقت کے ساتھ انتا تبدیل ہو گئے کہ ان کے مداح انہیں پہچان نہ سکیں گے۔

05:49 PM, 14 Feb, 2017

مزیدخبریں