کراچی کنگز کی ٹیم پلے آف کی دوڑ سے باہر 

11:37 PM, 14 Feb, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور : پاکستان سپر لیگ سیون کے 21 ویں میچ میں کراچی کنگز کو مسلسل 7 ویں شکست ہوئی ہے جس کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم پلے آف کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق کراچی کنگز کی ٹیم نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ٹاس جیت کر بیٹنگ کی دعوت دی ۔ اسلام آباد نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 191 رنز بنائے ۔ جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم جیت کے قریب پہنچ کر 1 رنز سے ہار گئی ۔ 

مزیدخبریں