مائیکل جیکسن پر فلم کی کاسٹ نے پیرس جیکسن کو غصہ دلا دیا
آنجہانی گلوکار اور موسیقار مائیکل جیکسن کا کردار جوزف فینین کے ادا کرنے پر پیرس جیکسن نے غم و غصہ کا اظہار کیا ہے یہ اظہار انھوں نے فلم کے دنیا بھر میں جاری ہونے والے پہلے ٹریلر کو دیکھنے کے بعد کیا۔
04:36 PM, 14 Jan, 2017