محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں آج رات برفباری ہو گی

10:35 PM, 14 Jan, 2017

ڈی جی میٹ ڈاکٹر غلام رسول کا کہنا ہے کہ پنجاب میں آج رات برف باری شروع ہو نےکاامکان ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کل سے مری اور گلیات میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگا، چترال، خیبرپختونخوا برف باری سے شدید متاثر ہوں گے۔ ڈی جی میٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ بارشوں کاسلسلہ بالائی علاقوں کی طرف بڑھ رہاہے،امکان ہےکہ بارش برسانے والا نظام دوبارہ کراچی تک پہنچ جائے.

مزیدخبریں