آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا پاکستان دورہ، تین ٹی ٹوئنٹی میچز لاہور میں ہوںگے

02:03 PM, 14 Jan, 2026

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے پاکستان دورے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

 دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے، جو قذافی  سٹیڈیم، لاہور میں منعقد ہوں گے۔شیڈول کے مطابق پہلا میچ 29 جنوری، دوسرا 31 جنوری اور تیسرا میچ یکم فروری کو شام 6 بجے شروع ہوگا۔

مزیدخبریں