عوام کیلئے بڑی خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 40 روپے تک کمی 

10:29 PM, 14 Jul, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : عوام کے لیے خوشخبری ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔ 

نیو نیوز کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 18 روپے کمی کی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ 

وزیر اعظم شہباز شریف کچھ دیر بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا کمی باقاعدہ اعلان کریں گے اور قوم سے خطاب کریں گے۔ 

مزیدخبریں