کیلوں کے وہ فوائد جس کا آپ تصور تک نہیں کرسکتے

لاہور: کیلا سدا بہار پھلوں میں شمار کیا جاتا ہے ۔ یہ پھل میگنیشم اور پوٹاشیم سے بھرپور ہونے کی وجہ سے متعدد فوائد کا حامل ہوتا ہے جبکہ بچوں کی اچھی نشوونما کے لیے بھی اس کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔

09:28 PM, 14 Mar, 2017

مزیدخبریں