اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کی ۔
03:19 PM, 14 May, 2024