ذیابیطس کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے، ملک میں4 کروڑ افرا د بیماری کا شکار
دنیا بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جب کہ پاکستان میں اس خاموش قاتل کا شکار افراد کی تعداد 4 کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔
05:16 PM, 14 Nov, 2016
05:16 PM, 14 Nov, 2016