نیوزی لینڈ میں زلزلے نے خوفزدہ کردیا تھا: سدھارت ملہوترا نیوزی لینڈ میں مقیم بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے کہا ہے کہ جب زلزلہ آیا تو میں خوفزدہ ہو گیا تھا کیونکہ زلزلے کی شدت بہت زیادہ تھی۔ 09:59 PM, 14 Nov, 2016