ملالہ یوسفزئی کی مشعال خان کے قتل کی شدید مذمت

09:28 AM, 15 Apr, 2017

لندن :وبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں طالب علم مشعال خان کے قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔

ملالہ یوسف زئی کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ پاکستان کے تمام سیاستدان امن اور انصاف کے لیے اٹھ کھڑے ہوں۔

مزیدخبریں