اعصام الحق مراکش مینز ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر رباط : پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور پارٹنر فلورین میر جیا مراکش مینز ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ۔ 06:04 PM, 15 Apr, 2017