سعودی عرب کے شہر جدہ میں آگ نے تباہی مچا دی

11:20 AM, 15 Apr, 2019

جدہ : سعودی عرب کے اہم ترین شہر جدہ کے جنوبی علاقے پیٹرومین کے ایک مکان میں آتشزدگی سے تین افراد جان بحق  جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ ریجنل شہر دفاع سعید سرحان نے بتایا کہ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی شہری دفاع کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔

شہری دفاع کی ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ  پر قابو پا لیا ۔

کرنل کا کہناتھا کہ آگ اس قدر خطرناک  تھی کہ اس سے اٹھنے والا دھواں دور دور تک دیکھا جا سکتا تھا۔

مزیدخبریں