قومی اسمبلی کا اہم اجلاس کل طلب

05:09 PM, 15 Apr, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 12 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔  ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کرائی جائے گی۔ 

نیو نیوز کے مطابق اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے بعد ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی جس پر ووٹنگ کل ہوگی۔ 

قومی اسمبلی کے اجلاس کا پانچ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ اجلاس میں نومنتخب سپیکر راجہ پرویز اشرف اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

مزیدخبریں