بل گیٹس نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنا لیا

کیلی فورنیا: مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھی اپنا اکاو¿نٹ بنا لیا۔

بل گیٹس نے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنا لیا

کیلی فورنیا: مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھی اپنا اکاونٹ بنا لیا۔
تفصیلات کے مطابق بل گیٹس انسٹا گرام پر اپنے فلاحی ادارے بل اینڈ ملینڈا فاؤنڈیشن کی سرگرمیوں کی تصاویر شیئر کر رہے ہیں۔بل گیٹس کے نسٹاگرام پر اکاو¿نٹ بناتے ہیں چند گھنٹوں میں ان کے فالورز کی تعداد انسٹاگرام پر جیف بیزوس کے فالورز کی تعداد سے بڑھ گئی، حالانکہ بل گیٹس نے صرف ایک پوسٹ کی ہی تھی، اس کے باوجود انہوں نے جیف بیزوس کو دولت کی طرح فالورز میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔