پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس 147,510 پوائنٹس تک پہنچ گیا

12:57 PM, 15 Aug, 2025

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

اس اضافے کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 47 ہزار 510 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا، جو گزشتہ کاروباری دن کے اختتام سے کافی بہتر ہے جب انڈیکس 476 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 146,529 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں