دبئی کے شاپنگ مال میں بڑے ٹینک نے دیوار گرا دی

11:19 AM, 15 Dec, 2016

دبئی : دبئی میں روز نت نئی خبریں سننے کو ملتی ہیں ۔گزشتہ روز دبئی کے رہائشی مشہور شاپنگ مال میں بڑے بارود سے بھرے ٹینک کودیکھ کر حیران رہ گئے ۔
حقیقت میں یہ ٹینک ایک فلم کی شوٹنک کے لیے استعمال کیا جارہا تھا۔

مگر ٹینک بالکل اصلی کی طرح بڑا ، گولہ داغنے والے دھانے کا منہ بھی اصلی ٹینک کی مانند تھا۔اس ٹینک کو دیکھ کر آپ اصلی ٹینک اور نقلی میں پہچان بھی نہیں کر سکتے ۔

واضع رہے کہ چند ماہ قبل ایک کلائیمبر کی ویڈیو آئی تھی جس میں اسے کو ایک عمارت سے دوسری عمارت تک غلیل کے ذریعے پھینکتے دیکھا جا سکتا تھا۔

مزیدخبریں