جنید جمشید کی نمازِ جنازہ ادا، دارالعلوم کورنگی قبرستان میں سپردِ خاک معروف نعت خواں جنید جمشید کی نماز جنازہ ڈی ایچ اے کراچی میں اد اکی کی گئی جبکہ انکی تدفین دارالعلوم کورنگی قبرستان میں ہو ئی 01:16 PM, 15 Dec, 2016 نیوویب ڈیسک