سربراہ ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے تبلیغ پر جانے کا اعلان کر دیا
: فاروق ستار نے تبلیغ پر جانے کا اعلان کر دیا۔فاروق ستار نے جنید جمشید کے جنازے میں شرکت کے بعد مرحوم کے مشن کو آگے بڑھانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے 3روز کیلئے تبلیغ پر جانے کا اعلان کر دیا
05:40 PM, 15 Dec, 2016