ڈپریشن کے مریضوں کے لئے خوشخبری ،عرق گلاب نے حل پیش کردیا
خالص عرق گلاب صرف موئسچرائزنگ کے لئے ہی مفید نہیں سمجھا جاتا بلکہ میڈیکل ریسرچ کے مطابق اسکو اینٹی ڈپریشن ،اینٹی بیکٹریل اور کیڑے مکوڑوں سے بچاؤ کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
09:54 PM, 15 Dec, 2016